مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من رخص في البول قائما
جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 1318 ترقیم الشثری: -- 1319
١٣١٩ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن ابي وائل عن حذيفة ان رسول الله ﷺ اتى سباطة (٢) قوم، فبال عليها (قائما) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في حاشية [جـ]: (بضم السين: المزبلة)
(٣) سقطت في [أ].
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قوم کے کوڑا کرکٹ ڈالنے کی جگہ تشریف لائے اور آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1319، ترقيم محمد عوامة 1318)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1319 in Urdu