مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. من قال: (يجزئ) المتمتع أن يشارك في دم ومن كرهه
جن حضرات کے نزدیک حج تمتع کرنے والے اگر دم میں شرکت کر لیں تو کافی ہو جائے اور جن حضرات نے اس کو ناپسند کیا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 12940 ترقیم الشثری: -- 13231
١٣٢٣١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا يعلى وابن نمير عن عبد الملك عن عطاء عن جابر قال: كنا نتمتع مع رسول الله ﷺ: (فنذبح) (١) البقرة عن سبعة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (فيذبح).
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (١٣١٨) وأحمد (١٤٢٦٥).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج تمتع کیا اور ہم سات لوگوں نے ایک گائے ذبح کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13231، ترقيم محمد عوامة 12940)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13231 in Urdu