مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. من قال: (يجزئ) المتمتع أن يشارك في دم ومن كرهه
جن حضرات کے نزدیک حج تمتع کرنے والے اگر دم میں شرکت کر لیں تو کافی ہو جائے اور جن حضرات نے اس کو ناپسند کیا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 12941 ترقیم الشثری: -- 13232
١٣٢٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: يجزئ المتمتع (ان يشارك) (١) في دم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن، أ]: (إن شارك).
(٢) ضعيف؛ لحال ليث.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش , عن ليث , عن طاوس , عن ابن عباس ، قال: " يجزئ المتمتع إن يشارك في دم"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمتع کرنے والے اگر ایک ہی دم (قربانی) میں شرکت کرلیں تو ان کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13232، ترقيم محمد عوامة 12941)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13232 in Urdu