🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. من رخص في البول قائما
جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1324 ترقیم الشثری: -- 1325
١٣٢٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن ابي يحيى (١) عن عمر بن عبد الرحمن قال: رايت سعيد بن المسيب يبول قائما، فقلت: يا ابا محمد (تبول) (٢) قائما؟ اما تخشى ان يصيبك؟ فقال (لي) (٣) : اما تبول انت قائما؟، قلت: لا، قلت: ذاك (ادوى) (٤) لك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حاشية [خ]: (واسمه سمعان).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقطت في [جـ، ك].
(٤) في [هـ]: (أردأ).

حدثنا يحيى بن سعيد، عن محمد بن ابي يحيى، عن عمر بن عبد الرحمن، قال: رايت سعيد بن المسيب يبول قائما فقلت: يا ابا محمد تبول قائما؟ اما تخشى ان يصيبك؟ فقال لي: " اما تبول انت قائما؟" قلت: لا. قال:" ذاك ادوى لك".
حضرت عمر بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا تو عرض کیا کہ کیا آپ کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم ایسا نہیں کرتے؟ میں نے کہا نہیں فرمایا یہ تمہارے لیے تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1325، ترقيم محمد عوامة 1324)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1325 in Urdu