مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من رخص في البول قائما
جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 1325 ترقیم الشثری: -- 1326
١٣٢٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن (ابن) (١) ابي خالد قال: رايت الشعبي يبول قائما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (ابن) في [خ].
حدثنا مروان بن معاوية، عن ابي خالد قال: رايت الشعبي " يبول قائما"
حضرت ابن ابی خالد کہتے ہیں کہ میں نے شعبی کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1326، ترقيم محمد عوامة 1325)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1326 in Urdu