مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من رخص في البول قائما
جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 1327 ترقیم الشثری: -- 1328
١٣٢٨ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة قال: رايت ابي يبول قائما.
حدثنا وكيع، عن هشام بن عروة، قال:" رايت ابي يبول قائما"
حضرت ہشام بن عروہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1328]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1328، ترقيم محمد عوامة 1327)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1328 in Urdu