مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من رخص في البول قائما
جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 1326 ترقیم الشثری: -- 1327
١٣٢٧ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: رايت محمدا يبول قائما، وكان لا يرى به باسا.
حدثنا معاذ بن معاذ، عن ابن عون، قال:" رايت محمدا يبول قائما وكان لا يرى به باسا"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے محمد کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1327، ترقيم محمد عوامة 1326)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1327 in Urdu