مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. من كره المصبوغ للمحرم
جنہوں نے محرم کے لیے رنگا ہوا لباس پہننے کو ناپسند کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 13024 ترقیم الشثری: -- 13317
١٣٣١٧ - [حدثنا ابو بكر قال: ثنا جرير عن ليث عن عطاء عن طاوس ومجاهد انهم كرهوا العروق (للمحرم) (١) ] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط الخبر من: [جـ، ص].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا جرير، عن ليث، عن عطاء، وطاوس , ومجاهد انهم " كرهوا العروق للمحرم"
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد محرم کے لیے عرق میں رنگے ہوئے کپڑے کو ناپسند کرتے تھے (عرق ایک زرد بوٹی ہے جس کی خوشبو اور ذائقہ بہت عمدہ ہوتا ہے اور یہ کھانے میں بھی استعمال ہوتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13317، ترقيم محمد عوامة 13024)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13317 in Urdu