🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من كره المصبوغ للمحرم
جنہوں نے محرم کے لیے رنگا ہوا لباس پہننے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13027 ترقیم الشثری: -- 13320
١٣٣٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا بكار بن عبد الله (عن) (١) موسى بن عبيدة قال: رايت عمر بن عبد العزيز يتبع الناس في المنازل ينهاهم عن المعصفر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (بن).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا بكار بن عبد الله بن موسى بن عبيدة، قال: رايت عمر بن عبد العزيز يتبع الناس في المنازل " ينهاهم عن المعصفر"
حضرت موسیٰ بن عبیدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا آپ لوگوں کے گھروں اور رہائش گاہوں میں جا کر ان کو زرد رنگ سے منع کر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13320، ترقيم محمد عوامة 13027)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13320 in Urdu