🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في الرجل يعتمر في أشهر الحج ثم يرجع، ثم يحج
کوئی شخص اشہر حج میں عمرہ کرے پھر واپس آ جائے اور پھر دوبارہ حج کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13165 ترقیم الشثری: -- 13464
١٣٤٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص عن اشعث وعبد الملك عن عطاء قال: من اعتمر في اشهر الحج] (١) ثم رجع إلى بلده ثم حج من (عامة) (٢) فليس بمتمتع، إنما المتمتع من اقام ولم يرجع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٢) في [ص، ز]: (عامته).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حفص، عن اشعث، وعبد الملك، عن عطاء، قال: " من اعتمر في اشهر الحج، ثم رجع إلى بلده، ثم حج من عامه فليس بمتمتع , إنما المتمتع من اقام ولم يرجع"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص حج کے مہینوں میں عمرہ کرے پھر اپنے شہر واپس آجائے اور پھر دوبارہ اسی سال حج کرے وہ حج تمتع کرنے والا شمار نہ ہوگا بلکہ جو شخص عمرہ کرنے کے بعد وہیں رہے حج تک واپس نہ آئے وہ حج تمتع کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13464، ترقيم محمد عوامة 13165)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13464 in Urdu