🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في الرجل يعتمر في أشهر الحج ثم يرجع، ثم يحج
کوئی شخص اشہر حج میں عمرہ کرے پھر واپس آ جائے اور پھر دوبارہ حج کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13166 ترقیم الشثری: -- 13465
١٣٤٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا هشيم عن مغيرة قال: سالت إبراهيم قال: قلت: الذين يعتمرون في رجب ثم يقيمون حتى (يحجوا) (١) (امتمتعون) (٢) هم؟ قال: لا، إنما المتمتع من اهل (بالعمرة) (٣) في اشهر الحج، ثم اقام حتى يحج، (فذلك) (٤) متمتع وعليه الهدي، او الصوم (إن) (٥) لم يجد (الهدي) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يحجروا).
(٢) في [أ، ب، ن]: (متمتعون).
(٣) في [أ، ب]: (العمرة).
(٤) في [ف]: (فلذلك).
(٥) في [أ، ب، ن]: (وإن).
(٦) سقط من: [جـ، ص، ز].

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا هشيم، عن مغيرة، قال: سالت إبراهيم، قال: قلت: الذين يعتمرون في رجب ثم يقيمون حتى يحجوا , امتمتعون هم؟ قال:" لا , إنما المتمتع من اهل بالعمرة في اشهر الحج، ثم اقام حتى يحج , فذلك متمتع وعليه الهدي , او الصوم إن لم يجد الهدي"
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ کچھ لوگ رجب کے مہینے میں عمرہ کرتے ہیں اور پھر وہ وہیں پر رہتے ہیں کہ حج بھی کرلیتے ہیں کیا وہ لوگ حج تمتع کرنے والے ہیں؟ آپ نے فرمایا: نہیں حج تمتع کرنے والا وہ شمار ہوگا جو حج کے مہینوں میں عمرہ کرے اور پھر حج تک وہیں مقیم رہے اور حج بھی کرے یہ شخص تمتع کرنے والا ہے، اس پر ھدی (جانور ذبح کرنا) بھی ہے اگر نہ پائے تو روزے رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13465، ترقيم محمد عوامة 13166)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13465 in Urdu