🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. من قال: هو متمتع وإن رجع
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگرچہ وہ عمرہ کر کے واپس آ جائے پھر بھی وہ حج تمتع کرنے والا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13172 ترقیم الشثری: -- 13470
١٣٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن مبارك عن (سيف) (١) بن (ابي) (٢) سليمان عن عبد الكريم عن يزيد الفقير ان قوما من اهل الكوفة تمتعوا ثم خرجوا إلى المدينة فاقبلوا منها بحج، فسالوا ابن عباس فقال: (انتم) (٣) متمتعون (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (سفيان عن حماد).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب، ن]: (إنهم).
(٤) ضعيف؛ لحال عبد الكريم.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن مبارك، عن سيف بن ابي سليمان، عن عبد الكريم، عن يزيد الفقير، ان قوما من اهل الكوفة تمتعوا , ثم خرجوا إلى المدينة فاقبلوا منها بحج , فسالوا ابن عباس , فقال:" إنهم متمتعون"
حضرت یزید الفقیر کہتے ہیں کہ کوفہ کے کچھ لوگوں نے حج تمتع کا ارادہ کیا عمرہ کر کے مدینہ منورہ چلے گئے اور پھر وہاں سے حج کے لیے آئے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا تم حج تمتع کرنے والے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13470، ترقيم محمد عوامة 13172)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13470 in Urdu