مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. من قال: هو متمتع وإن رجع
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگرچہ وہ عمرہ کر کے واپس آ جائے پھر بھی وہ حج تمتع کرنے والا ہے
ترقیم عوامۃ: 13173 ترقیم الشثری: -- 13471
١٣٤٧١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا هشيم عن يونس عن الحسن [قال: عليه الهدي اقام او لم يقم.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا هشيم، عن يونس، عن الحسن، قال: عليه الهدي اقام ام لم يقم"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ وہیں پر رہے یا نہ رہے (وہ متمتع ہے) اس پر جانور ذبح کرنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13471، ترقيم محمد عوامة 13173)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13471 in Urdu