مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. من رخص في العمرة في أشهر الحج
جن حضرات نے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 13204 ترقیم الشثری: -- 13505
١٣٥٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن نمير عن الاعمش (عن مجاهد) (١) عن عائشة قالت: ما اعتمر رسول الله ﷺ عمرة إلا شهدتها، وما اعتمر إلا في ذي القعدة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (١٦٨٥)، ومسلم (١٢٥٥).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جتنے بھی عمرے کیے ہیں، میں آپ کے ساتھ تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام عمرے ذی القعدہ کے مہینے میں ادا کیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13505، ترقيم محمد عوامة 13204)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13505 in Urdu