مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. في الرجل يهل بالحج فيحصر ما عليه
کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 13239 ترقیم الشثری: -- 13541
١٣٥٤١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن ابي عدي عن ابن عون قال: سالت القاسم وسالما عن المحصر، فقالا: نحو قول محمد.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن ابي عدي، عن ابن عون، قال: سالت القاسم وسالما عن المحصر فقالا: نحو قول محمد
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے محصر شخص کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں نے بھی حضرت محمد کی طرح جواب ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13541، ترقيم محمد عوامة 13239)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13541 in Urdu