🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. (في) الرجل إذا أهل بعمرة فأحصر
کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھے اور وہ پھر محصور ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13241 ترقیم الشثری: -- 13543
١٣٥٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمارة بن عمير عن عبد الرحمن بن يزيد، قال: خرجنا عمارا حتى إذا كنا بذات (الشقوق) (١) (٢) لدغ صاحب لنا، فاعترضنا الطريق (نسال) (٣) ما (يصنع) (٤) به، فإذا ابن مسعود في ركب، فقلنا لدغ صاحب لنا، فقال: اجعلوا بينكم وبين صاحبكم يوم امارة، (وليرسل) (٥) بالهدي، فإذا نحر الهدي فليحل وعليه العمرة (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (السقوف).
(٢) في [جـ]: زيادة (و).
(٣) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (يسأل)، وفي [ن]: (ليسأل).
(٤) في [أ، ن]: (يصغي)، وفي [ص]: (نصنع).
(٥) في [ن]: (يرسل).
(٦) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن عمارة بن عمير، عن عبد الرحمن بن يزيد، قال: خرجنا عمارا حتى إذا كنا بذات الشقوق لدغ صاحب لنا , فاعترضنا الطريق لنسال ما يصنع به , فإذا ابن مسعود في ركب , فقلنا: لدغ صاحب لنا, فقال: " اجعلوا بينكم وبين صاحبكم يوم امارة , وليرسل بالهدي , فإذا نحر الهدي فليحل وعليه العمرة"
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عمار کے ساتھ عمرہ کرنے کے لیے نکلے جب ہم ذات الشقوق جگہ پر پہنچے تو ہمارے ایک ساتھی کو سانپ نے ڈس لیا، ہم نے راستہ میں کسی ایسے شخص کو تلاش کرنا شروع کردیا جس سے اس کے متعلق دریافت کریں کہ اب اس کا کیا کریں؟ اچانک ہم نے دیکھا کہ حضرت ابن مسعود بھی قافلے میں ہیں، ہم نے عرض کیا ہمارے ساتھی کو سانپ نے ڈس لیا ہے؟ آپ نے فرمایا اپنے اور اپنے ساتھی کے درمیان کوئی دن خاص کرلو اور اس کی طرف سے قربانی کا جانور بھیجو، جب وہ جانور قربان ہوجائے تو وہ شخص اس دن حلال ہوجائے اس پر اس عمرہ کی قضاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13543، ترقيم محمد عوامة 13241)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13543 in Urdu