مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. في الثوب المصبوغ بالورس والزعفران (في قال: لا بأس أن يغسله ويحرم فيه)
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ورس (ایک پودا جس سے رنگا جاتا ہے) اور زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے کو دھو کر اس میں احرام باندھنے میں کوئی حرج نہیں
ترقیم عوامۃ: 13288 ترقیم الشثری: -- 13596
١٣٥٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن ابي معشر عن ⦗٥٢٨⦘ إبراهيم في الثوب المصبوغ بالورس والزعفران، قال: إذا غسل ذلك منه، فذهب لم يره شيئا ان يلبسه المحرم.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن ابي معشر، عن إبراهيم في " الثوب المصبوغ بالورس والزعفران، قال: إذا غسل ذلك منه فذهب لم يره شيئا ان يلبسه المحرم"
حضرت ابراہیم سے زعفران اور ورس سے رنگے ہوئے کپڑے کو احرام میں باندھنے کے متعلق دریافت کیا گیا، آپ نے فرمایا: جب اس کپڑے کو دھو لیا جائے کہ اس سے اس کا اثر زائل ہوجائے تو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13596، ترقيم محمد عوامة 13288)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13596 in Urdu