مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. في الثوب المصبوغ بالورس والزعفران (في قال: لا بأس أن يغسله ويحرم فيه)
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ورس (ایک پودا جس سے رنگا جاتا ہے) اور زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے کو دھو کر اس میں احرام باندھنے میں کوئی حرج نہیں
ترقیم عوامۃ: 13291 ترقیم الشثری: -- 13599
١٣٥٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن هشام ان عبد الله بن عروة سال (عروة) (١) عن الثوب المصبوغ (إذا غسل) (٢) حتى يذهب لونه، (فنهاه) (٣) عنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ب، ن]: (فاغسل).
(٣) سقط من: [أ، ب، س، ن].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن حماد بن سلمة، عن هشام، ان عبد الله بن عروة سال عروة عن " الثوب المصبوغ إذا غسل حتى يذهب لونه فنهاه عنه"
حضرت عبد اللہ بن عروہ نے حضرت عروہ سے رنگے ہوئے کپڑے کے متعلق دریافت کیا جس کو اتنا دھویا گیا ہو کہ اس کا رنگ زائل ہوگیا ہو؟ آپ نے ان کو اس کپڑے سے منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13599، ترقيم محمد عوامة 13291)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13599 in Urdu