🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في قوله (تعالى): ﴿(فلا) رفث ولا فسوق﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ کی تفسیر میں کیا کہا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13393 ترقیم الشثری: -- 13703
١٣٧٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن (عيينة) (١) عن عمرو عن جابر ابن زيد قال: ﴿ولا جدال في الحج﴾ قال: ليس لك ان تماري صاحبك حتى (تغضبه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عليه).
(٢) في [أ، ص]: (تفضية).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة، عن عمرو، عن جابر بن زيد، قال: " ولا جدال في الحج سورة البقرة آية 197، قال: ليس لك ان تماري صاحبك حتى تغضبه"
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ سے مراد یہ ہے کہ اپنے ساتھی سے اتنا بحث و مباحثہ نہ کر کہ اس کو غصہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13703، ترقيم محمد عوامة 13393)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13703 in Urdu