🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في قوله (تعالى): ﴿(فلا) رفث ولا فسوق﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ کی تفسیر میں کیا کہا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13401 ترقیم الشثری: -- 13711
١٣٧١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عبد العزيز بن رفيع عن مجاهد ﴿ولا (جدال) (١) في الحج﴾: قال: قد استقام امر الحج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الجلال).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن عبد العزيز بن رفيع، عن مجاهد " ولا جدال في الحج سورة البقرة آية 197، قال: قد استقام امر الحج"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ سے مراد یہ ہے کہ حج کے کاموں میں درست اور صحیح رہے، (غلط کام نہ کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13711، ترقيم محمد عوامة 13401)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13711 in Urdu