مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
157. المستحاضة كيف تصنع
مستحاضہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 1372 ترقیم الشثری: -- 1373
١٣٧٣ - حدثنا صفوان بن عيسى عن محمد بن عثمان المخزومي قال: سالت سالما، والقاسم عن المستحاضة، فقال (احدهما) (١) : تنتظر ايام اقرائها، فإذا مضت ايام اقرائها؛ اغتسلت، وصلت، وقال الآخر: تغتسل من الظهر إلي الظهر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (أجدهما).
حدثنا صفوان بن عيسى، عن محمد بن عثمان المخزومي قال: سالت سالما , والقاسم عن المستحاضة فقال احدهما:" تنتظر ايام اقرائها فإذا مضت ايام اقرائها اغتسلت وصلت. وقال الآخر: تغتسل من الطهر إلى الطهر"
حضرت محمد بن عثمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے مستحاضہ کے بارے میں سوال کیا۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ وہ حیض کے دنوں میں نماز نہیں پڑھے گی۔ جب حیض کے دن گزر جائیں تو غسل کرے اور نماز پڑھے۔ دوسرے نے کہا کہ ظہر سے ظہر تک کے لیے غسل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1373، ترقيم محمد عوامة 1372)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1373 in Urdu