مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. في المحرم يقتل النمل أم لا
محرم شخص چیونٹی کو مارے یا نہ مارے؟
ترقیم عوامۃ: 13428 ترقیم الشثری: -- 13738
١٣٧٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن ليث عن مجاهد قال: ربما اخذت النملة بعرفة قد عضت بطني فاقطع راسها ويبقى سائرها في بطني.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، بن عبد الحميد، عن ليث، عن مجاهد، قال: " ربما اخذت النملة بعرفة قد عضت بطني , فاقطع راسها ويبقى سائرها في بطني"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بعض اوقات چیونٹی میرے پیٹ پر کاٹ لیتی ہے تو میں اس کے سر کو پکڑ کر کچل دیتا ہوں اور اس کا باقی حصہ میرے پیٹ پر رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13738، ترقيم محمد عوامة 13428)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13738 in Urdu