مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. في الشرب من ماء زمزم
آب زم زم پینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 13490 ترقیم الشثری: -- 13805
١٣٨٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بشر بن المفضل عن عبد الله (بن عثمان) (١) ⦗٣٨⦘ ابن خثيم قال: افضت مع سعيد بن جبير، (فاتى) (٢) حوضا فيه ماء زمزم فغرف بيده فشرب منه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ص]: (فأنا).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا بشر بن المفضل، عن عبد الله بن عثمان بن خيثم، قال: " افضت مع سعيد بن جبير فاتى حوضا فيه ماء زمزم فغرف بيده , فشرب منه"
حضرت عبد اللہ بن عثمان بن خثیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا پھر آپ حوض پر تشریف لائے جس میں آب زم زم تھا آپ نے اس میں سے چلو بھر کر پانی پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13805، ترقيم محمد عوامة 13490)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13805 in Urdu