مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
96. في التجارة في الحج
سفر حج میں تجارت کرنا
ترقیم عوامۃ: 13535 ترقیم الشثری: -- 13851
١٣٨٥١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن (اشعث) (١) عن الحسن انه كان لا يرى باسا ان يحج الرجل ومعه تجارة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (شعبة).
0
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ حاجی انپے ساتھ سامان تجارت رکھے، اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ اس شخص کے لیے (حج اور تجارت) دونوں کو جمع کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13851، ترقيم محمد عوامة 13535)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13851 in Urdu