مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. في الرجل يرمي (ست) حصيات أو خمسا
کوئی شخص چھ یا پانچ کنکریاں مارے
ترقیم عوامۃ: 13613 ترقیم الشثری: -- 13933
١٣٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن (عمر) (١) بن عامر عن قتادة عن ابن عمر انه قال: ما ابالي رميت الجمار بست او بسبع (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ص، ن]: (عمير)؛ وانظر: رقم [١٣٩٤١].
(٢) منقطع؛ قتادة لا يروي عن ابن عمر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عباد بن العوام، عن عمر بن عامر، عن قتادة، عن ابن عمر ، انه قال: " ما ابالي رميت الجمار بست او بسبع" ,
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ میں جمرات کی رمی چھ کنکریوں سے کروں یا سات سے کروں اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جاہلیت میں بھی سات کنکریوں سے رمی کرتے تھے اور اسلام میں بھی سات سے کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13933، ترقيم محمد عوامة 13613)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13933 in Urdu