مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. من رخص (في) الوضوء بماء البحر
جن حضرات نے سمندر کے پانی سے وضو کرنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 1395 ترقیم الشثری: -- 1396
١٣٩٦ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن قال: لا باس به، هو طهور.
حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، قال: " لا باس به هو طهور"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سمندر کے پانی سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ یہ پاک کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1396]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1396، ترقيم محمد عوامة 1395)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1396 in Urdu