مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. في الرجل عليه أن يحج بامرأته أم لا؟
آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا لازم ہے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 13705 ترقیم الشثری: -- 14035
١٤٠٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن عطاء قال: ليس على الرجل يحج بامراته إلا ان يشاء.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، عن عطاء، قال: " ليس على الرجل ان يحج بامراته إلا ان يشاء" ,
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مرد کے ذمہ بیوی کو حج کروانا لازم نہیں ہے اگر چاہے تو کروا سکتا ہے۔ اور حضرت یحییٰ بن کثیر فرماتے ہیں کہ اگر عورت نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو مرد اس کو حج کرواؤ۔ اور حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تم پر لازم ہے کہ اپنی عورتوں کو حج کرواؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14035، ترقيم محمد عوامة 13705)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14035 in Urdu