مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
155. من كره المتعة
جو حضرات حج سے قبل عمرہ کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 13896 ترقیم الشثری: -- 14234
١٤٢٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الاعمش عن ابي الضحى قال: سالت علقمة عن المتعة في الحج فقال: ما شعرت (ان) (١) احدا يفعلها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (أرى).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن الاعمش، عن ابي الضحى، قال: سالت علقمة " عن المتعة في الحج؟ فقال:" ما شعرت ارى احدا يفعلها"
حضرت ابو الضحیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے حج سے پہلے عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم کہ کسی نے بھی ایسا کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14234، ترقيم محمد عوامة 13896)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14234 in Urdu