🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. من كره المتعة
جو حضرات حج سے قبل عمرہ کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13897 ترقیم الشثری: -- 14235
١٤٢٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس (عن) (١) ابن سيرين انه كان لا يرى المتعة قبل الحج، ويقول: ابدا بالحج واعتمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حاتم بن وردان، عن يونس، عن ابن سيرين، انه كان لا يرى المتعة قبل الحج , ويقول:" ابدا بالحج واعتمر"
حضرت ابن سیرین حج سے پہلے عمرہ کرنا درست نہیں سمجھتے تھے، اور فرماتے تھے کہ حج سے ابتدا کرو پھر عمرہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14235، ترقيم محمد عوامة 13897)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14235 in Urdu