🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. من كره المتعة
جو حضرات حج سے قبل عمرہ کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13898 ترقیم الشثری: -- 14236
١٤٢٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام (بن حسان عن هشام) (١) بن عروة عن ابيه قال: إنما المتعة للمحصر، وتلا هذه الآية: ﴿ (فإذا) (٢) امنتم (فمن) (٣) تمتع بالعمرة إلى الحج فما استيسر من الهدي﴾ [البقرة: ١٩٦] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ص، ن].
(٢) في [ن]: (وإذا).
(٣) في [ب]: (عن).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى، عن هشام بن حسان، عن هشام بن عروة، عن ابيه، قال: " إنما المتعة للمحصر , وتلا هذه الآية فإذا امنتم فمن تمتع بالعمرة إلى الحج فما استيسر من الهدي سورة البقرة آية 196"
حضرت عروہ ارشاد فرماتے ہیں کہ حج سے پہلے عمرہ کرنے کا حکم محصر شخص کے لیے ہے، اور پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی، { فَاِذَآ اَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَۃِ اِلَی الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْھُدْیِ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14236، ترقيم محمد عوامة 13898)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14236 in Urdu