🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. فيما (يقام) من العمرة
عمرہ میں کتنا قیام کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13907 ترقیم الشثری: -- 14245
١٤٢٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن جعفر بن سليمان عن عطاء بن السائب قال: كان اصحاب عبد الله يقيمون معتمرين، فيقضون الطواف ثم يخرجون من ليلتهم.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا زيد بن الحباب، عن إسماعيل بن عبد الملك، قال: رايت عمر بن عبد العزيز " يقدم حاجا او معتمرا , فلا يقيم إلا ثلاثا حتى يخرج"
حضرت عطاء بن السائب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے ساتھی عمرہ کرنے کے لیے قیام کرتے، وہ طواف مکمل کرتے اور پھر رات کو ہی واپسی کے لیے نکل جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14245، ترقيم محمد عوامة 13907)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14245 in Urdu