مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
156. فيما (يقام) من العمرة
عمرہ میں کتنا قیام کرے
ترقیم عوامۃ: 13908 ترقیم الشثری: -- 14246
١٤٢٤٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب (١) عن إسماعيل بن عبد الملك قال: رايت] (٢) عمر بن عبد العزيز يقدم حاجا او معتمرا فلا يقيم إلا ثلاثا حتى يخرج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: زيادة (عن زيد).
(٢) في [ص]: ما بين القوسين مقدم قبل الخبر رقم [١٤٢٤٦] وباقي الخبر بعده.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا الفضل، عن افلح، قال: " اقمت مع القاسم بن محمد في العمرة ثلاثا"
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا، آپ جب بھی حج یا عمرہ کرنے کے لیے تشریف لاتے تو تین دن سے زائد قیام نہ فرماتے یہاں تک کہ واپس تشریف لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14246، ترقيم محمد عوامة 13908)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14246 in Urdu