مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. في الرجل يصوم في المتعة
اس شخص کے بارے میں جو حج تمتع میں (قربانی نہ کرنے کے سبب) روزے رکھ رہا ہو اور اپنے سینے کو اس کے ساتھ لگا رہے ہیں
ترقیم عوامۃ: 13979 ترقیم الشثری: -- 14322
١٤٣٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (ابي) (١) رواد عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: إن كان في الحج (فحتى) (٢) يحل، وإن كان في العمرة فحتى يطوف بالبيت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص]، وفي [ن]: (جبي).
(٢) في [ص]: (فتجي).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن ابي رواد، عن ابن جريج، عن سليمان بن موسى، قال: " إن كان في الحج فحتى يحل , وإن كان في العمرة فحتى يطوف بالبيت"
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ اگر وہ حج میں ہے تو جب تک حلال نہ ہوجائے، اور اگر وہ عمرہ میں ہے تو جب تک بیت اللہ کا طواف نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14322، ترقيم محمد عوامة 13979)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14322 in Urdu