🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. في الرجل يصوم في المتعة
اس شخص کے بارے میں جو حج تمتع میں (قربانی نہ کرنے کے سبب) روزے رکھ رہا ہو اور اپنے سینے کو اس کے ساتھ لگا رہے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13980 ترقیم الشثری: -- 14323
١٤٣٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل بن مسلم عن عطاء وابن سيرين (والحسن) (١) قالوا: إذا صمت في متعة الحج ثم وجدت (قبل ان تفرغ من صيامك فكفر وإن وجدت) (٢) وقد فرغت من صيامك فليس عليك كفارة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الحسين).
(٢) سقط من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان، عن إسماعيل بن مسلم، عن عطاء، وابن سيرين، والحسن، قالوا: " إذا صمت في متعة الحج ثم وجدت قبل ان تفرغ من صيامك فكفر , وإن وجدت , وقد فرغت من صيامك فليس عليك كفارة"
حضرت عطاء، حضرت ابن سیرین اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آپ نے حج میں روزے رکھے ہیں پھر اپنے روزوں سے فارغ ہونے سے قبل ہی آپ نے قربانی کو پا لیا تو کفارہ ادا کرو اور اگر روزے مکمل ہونے کے بعد پایا تو پھر آپ پر کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14323، ترقيم محمد عوامة 13980)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14323 in Urdu