مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. في الرجل إذا رمى الجمرة ما يحل (له)
جب حج کرنے والا رمی کرے تو اس پر کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 13998 ترقیم الشثری: -- 14343
١٤٣٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن سليمان قال: (قبلت) (١) امراتي بعد ما رميت الجمرة، فسالت عطاء، فامرني ان اذبح شاة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (قتلت).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة، عن سليمان، قال: قبلت امراتي بعدما رميت الجمرة فسالت عطاء" فامرني ان اذبح شاة"
حضرت سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے رمی کرنے کے بعد اپنی بیوی کا بوسہ لے لیا پھر میں نے اس کے متعلق حضرت عطاء سے دریافت کیا؟ آپ نے مجھے بکری ذبح کرنے کا حکم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14343]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14343، ترقيم محمد عوامة 13998)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14343 in Urdu