🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. في الوضوء من الكلام الخبيث والغيبة
بری بات اور غیبت سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1437 ترقیم الشثری: -- 1439
١٤٣٩ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ايوب عن محمد قال: نبئت ان شيخا من الانصار كان يمر بمجلس لهم فيقول: اعيدوا الوضوء؛ فإن بعض ما تقولون اشر من الحدث.
حدثنا حدثنا إسماعيل ابن علية، عن ايوب، عن محمد، قال: نبئت ان شيخا من الانصار كان يمر بمجلس لهم فيقول: " اعيدوا الوضوء فإن بعض ما تقولون اشر من الحدث"
ایک مرتبہ ایک انصاری بزرگ کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے اور ان سے فرمایا دوبارہ وضو کرو کیونکہ جو بات تم نے کی ہے وہ حدث سے زیادہ بری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1439]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1439، ترقيم محمد عوامة 1437)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1439 in Urdu