مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
174. في المحصر من كان يقول: إذا ذبح هديه حل
محصر کے بارے میں جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اس کی ھدی ذبح ہو جائے تو وہ احرام کھول دے
ترقیم عوامۃ: 14048 ترقیم الشثری: -- 14393
١٤٣٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن محمد بن إسحاق عن الزهري قال: من احصر (بالحرب) (١) نحر من حيث حبس وحل من النساء ومن كل شيء كما صنع رسول الله ﷺ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بحرب).
(٢) مرسل.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى ، عن محمد بن إسحاق ، عن الزهري ، قال: " من احصر بالحرب نحر من حيث حبس , وحل من النساء , ومن كل شيء كما صنع رسول الله صلى الله عليه وسلم"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس شخص کو جنگ میں (یا دار الحرب میں) روک دیا جائے تو جہاں اس کو روکا جائے وہاں قربانی کرے اور عورتوں اور تمام ممنوعہ اشیاء سے حلال ہوجائے، جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (صلح حدیبیہ میں) کیا۔ علقمہ محصر کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ ھدی بھیج دے اور جب وہ ذبح ہوجائے تو احرام کھول دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14393، ترقيم محمد عوامة 14048)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14393 in Urdu