🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. في قدر حصى الجمار ما هو
جس کنکری سے رمی کی جائے اس کا سائز کیا ہو؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14090 ترقیم الشثری: -- 14436
١٤٤٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي الزبير عن جابر رفعه، قال: ارموها بمثل حصى الخذف (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه أحمد (١٤٢١٩)، وأبو داود (١٩٤٤)، والنسائي ٥/ ٢٥٨، والترمذي (٣٠٢٣)، وابن ماجه (٣٠٢٣)، وبنحوه، أخرجه مسلم (١٢٩٩).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن ابي الزبير ، عن جابر رفعه , قال:" ارموها بمثل حصى الخذف"
حضرت جابر سے مرفوعاً مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جمرات کو بالکل چھوٹی کنکری کے مثل مارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14436]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14436، ترقيم محمد عوامة 14090)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14436 in Urdu