🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
191. في الجمعة يوم الصدر
ایام نحر کے چوتھے دن جمعہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14137 ترقیم الشثری: -- 14487
١٤٤٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عبد الله ابن كثير قال: رايت عمر بن عبد العزيز يوم الصدر، (وافق يوم جمعة) (١) ، فاقام، فخطب بالارض قبل البيت، ثم تكلم بكلمات، ثم صلى الجمعة ركعتين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (وافق جمعة)، وفي [ز]: (لو وفاق يوم جمعة)، في [ن]: (وفق يوم جمعة).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن عبد الله بن كثير، قال: رايت عمر بن عبد العزيز يوم الصدر وافق يوم جمعة " فاقام , فخطب بالارض قبل البيت , ثم تكلم بكلمات , ثم صلى الجمعة ركعتين"
حضرت عبد اللہ بن کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو ایام النحر کے چوتھے دن دیکھا جس دن جمعہ تھا، آپ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو بیت اللہ کی جانب سے خطبہ دیا اور پھر کچھ باتیں کیں اور جمعہ کی نماز کی دو رکعات ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14487، ترقيم محمد عوامة 14137)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14487 in Urdu