مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
203. في صلاة المغرب دون (جمع)
نماز مغرب مزدلفہ سے پہلے ادا کر لینا
ترقیم عوامۃ: 14227 ترقیم الشثری: -- 14583
١٤٥٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: (ارايت) (١) إن (صلاها) (٢) (في الطريق) (٣) قال: لا باس ⦗٢٢٩⦘ (قال) (٤) : قلت: ارايت إن صلى المغرب في الطريق والعشاء بجمع، قال: لا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (رأيت).
(٢) في [أ، جـ، ص، ز]: (صلاهما).
(٣) في [جـ، ص]: (بالطريق).
(٤) سقط من: [جـ، ص، ز].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن إدريس، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " ارايت إن صلاها في الطريق؟ قال: لا باس"، قال: قلت:" ارايت إن صلى المغرب في الطريق والعشاء بجمع؟ قال: لا باس"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے اگر میں مغرب و عشاء کی نماز راستہ میں ادا کروں؟ آپ نے فرمایا: کوئی حرج نہیں، میں نے عرض کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے اگر میں مغرب کی نماز راستہ میں ادا کرلوں اور عشاء کی نماز مزدلفہ میں؟ آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14583، ترقيم محمد عوامة 14227)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14583 in Urdu