🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. في حرمة البيت وتعظيمه
بیت اللہ کی حرمت اور اس کی تعظیم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14294 ترقیم الشثری: -- 14656
١٤٦٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن ابن سابط قال: كان الناس إذا كان الموسم بالجاهلية خرجوا فلم يبق احد بمكة، وإنه تخلف رجل سارق فعمد إلى قطعة من ذهب فوضعها، ثم دخل لياخذ ايضا فلما ادخل راسه (صره) (١) البيت، فوجدوا راسه في البيت واسته خارجه، فالقوه للكلاب واصلحوا البيت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (ضره).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن فضيل، عن يزيد بن ابي زياد، عن ابن سابط، قال: " كان الناس إذا كان الموسم بالجاهلية خرجوا فلم يبق احد بمكة , وإنه تخلف رجل سارق فعمد إلى قطعة من ذهب فوضعها , ثم دخل لياخذ ايضا فلما ادخل راسه صره البيت , فوجدوا راسه في البيت واسته خارجه فالقوه للكلاب , واصلحوا البيت"
حضرت ابن سابط فرماتے ہیں کہ لوگ جاہلیت میں میلہ پر نکلے تو مکہ میں کوئی شخص بھی باقی نہ رہا، ایک شخص جو چور تھا وہ پیچھے رہ گیا اور اس نے سونے کے ایک ٹکڑے کے چوری کرنے کا ارادہ کیا اور اس کو رکھ دیا، پھر بعد میں جب وہ داخل ہوا تاکہ اس کو سونے کے ٹکڑے کو اٹھا لے، جب اس نے اپنا سر داخل کیا تو دروازہ اس پر تنگ ہوگیا، لوگوں نے اس کے سر بیت اللہ میں اور اس کی پشت کو باھر پایا تو اس کو اٹھا کر کتوں کے لیے پھینک دیا اور بیت اللہ صاف وپاک کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14656، ترقيم محمد عوامة 14294)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14656 in Urdu