🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. في حرمة البيت وتعظيمه
بیت اللہ کی حرمت اور اس کی تعظیم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14296 ترقیم الشثری: -- 14658
١٤٦٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن خالد عن عكرمة قال: قلت له: ما لا ينفر صيدها؟ قال: تحوله من الظل (إلى) (١) الشمس وتنزل مكانه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، ن]: (و).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الوهاب، عن خالد، عن عكرمة، قال: قلت له: " ما لا ينفر صيدها؟ قال: تحوله من الظل إلى الشمس وتنزل مكانه"
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے عرض کیا کہ (حدیث میں ہے کہ) اس کے شکار کو نہ بھگاؤ (اس کا کیا مطلب ہے) آپ نے فرمایا کہ تم اس کو سائے سے دھوپ میں منتقل کر کے خود اس کی جگہ اترو اور ٹھہرو یہ مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14658، ترقيم محمد عوامة 14296)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14658 in Urdu