مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
214. في (الرعاء) كيف يرمون؟
چرواہے کس طرح رمی کریں؟
ترقیم عوامۃ: 14311 ترقیم الشثری: -- 14674
١٤٦٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن ابي (ذئب) (١) عن عطاء: ان عمر رخص للرعاء ان يبيتوا عن منى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ذيب).
(٢) منقطع، عطاء لا يروي عن عمر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حماد بن خالد، عن ابن ابي ذئب، عن عطاء، ان عمر " رخص للرعاء ان يبيتوا عن منى"،
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے چرواہوں کو رخصت دی تھی کہ وہ رات منیٰ میں گزار لیں، راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے اس کا ذکر کیا؟ آپ نے فرمایا کہ چرواہے رات میں رمی تو کرتے تھے لیکن رات وہاں نہیں گزارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14674، ترقيم محمد عوامة 14311)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14674 in Urdu