مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 14328 ترقیم الشثری: -- 14694
١٤٦٩٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: سمعت -سعيد بن جبير وسئل لم سميت بكة-؟ قال: لانهم يتباكون فيها] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ص، ز].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حماد، قال: سمعت سعيد بن جبير وسئل " لم سميت بكة؟ قال: لانهم يتباكون فيها"
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ اس کا نام بکہ کیوں رکھا گیا ہے؟ آپ نے فرمایا کیونکہ لوگ یہاں پر ہجوم کرتے ہیں اور رش کی وجہ سے ایک دوسرے کو دھکے لگتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14694، ترقيم محمد عوامة 14328)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14694 in Urdu