مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 14329 ترقیم الشثری: -- 14695
١٤٦٩٥ - [ [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن (ميمون) (٢) [عن جعفر عن ابيه قال: بكة إنما سميت بكة لتباكي الناس فيها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ص، ز، ن].
(٢) في [جـ، ص، ز]: (مهدي).
0
حضرت عمرو بن سعید فرماتے ہیں کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ لوگ یہاں پر ہجوم کرتے ہیں اور رش کی وجہ سے دھکے لگتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14695، ترقيم محمد عوامة 14329)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14695 in Urdu