مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
ترقیم عوامۃ: 14474 ترقیم الشثری: -- 14850
١٤٨٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي (عن) (١) سفيان عن موسى ابن ابي عائشة قال: رايت عمرو بن حريث يخطب (يوم) (٢) عرفة وقد اجتمع الناس إليه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ص]: (يو).
(٣) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن موسى بن ابي عائشة، قال: رايت عمرو بن حريث " يخطب يوم عرفة وقد اجتمع الناس إليه"
حضرت موسیٰ بن ابو عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن حریث کو نو ذوالحجہ کو دیکھا کہ وہ خطبہ دے رہے ہیں اور لوگ ان کے پاس جمع ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14850، ترقيم محمد عوامة 14474)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14850 in Urdu