🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14475 ترقیم الشثری: -- 14851
١٤٨٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي (عن سفيان) (١) عن الاعمش قال: رايت ابا وائل واصحابنا يجلسون يوم عرفة، فيتحدثون كما (كانوا) (٢) يتحدثون في (سائر) (٣) الايام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: زيادة (كانوا).
(٣) سقط من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، عن سفيان، عن الاعمش، قال:" رايت ابا وائل واصحابنا يجلسون يوم عرفة فيتحدثون كما يتحدثون في سائر الايام"
حضرت الاعمش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل اور ان کے ساتھیوں کو دیکھا کہ وہ نو ذوالحجہ کے دن بیٹھے ہوئے ہیں، اور وہ اسی طرح آپس میں محو گفتگو ہیں جس طرح باقی دنوں میں ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14851، ترقيم محمد عوامة 14475)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14851 in Urdu