مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
ترقیم عوامۃ: 14486 ترقیم الشثری: -- 14862
١٤٨٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ (بن معاذ) (١) عن سوار قال: حدثنا محمد بن سيرين قال: لقد رايتنا زمان زياد وما ننكر عشية عرفة من سائر العشيات.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ص].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا معاذ بن معاذ، عن سوار، قال: حدثنا محمد بن سيرين، قال: " لقد رايتنا زمان زياد وما ننكر عشية عرفة من سائر العشيات"
حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ ہم نے زیاد کا زمانہ دیکھا اور ہم لوگ باقی سہ پہروں میں سے یوم عرفہ کی سہ پہر کا انکار نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14862، ترقيم محمد عوامة 14486)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14862 in Urdu