مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
ترقیم عوامۃ: 14487 ترقیم الشثری: -- 14863
١٤٨٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر (والحكم) (١) قالا: (المعرف) (٢) بدعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (الحاكم).
(٢) في [جـ]: (العرف).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عامر، والحكم، قالا: " المعرف بدعة"
حضرت عامر اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکرو اذکار کرنا اور اجتماع کرنا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14863، ترقيم محمد عوامة 14487)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14863 in Urdu