مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
247. فيمن قرن بين الحج والعمرة
جن حضرات نے حج وعمرہ میں قران کیا
ترقیم عوامۃ: 14497 ترقیم الشثری: -- 14873
١٤٨٧٣ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا ابو بكر بن عياش عن عاصم عن ابي وائل قال: خرجنا حجاجا ومعنا (الصبي) (٢) بن معبد قال: فاحرم بالحج والعمرة قال:
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ص]: (الضبي بن سعيد).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش ، عن عاصم ، عن ابي وائل ، قال: خرجنا حجاجا ومعنا الصبي ابن معبد، قال: " فاحرم بالحج والعمرة، قال:
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حج کے لیے نکلے، اور ہمارے ساتھ حضرت صبی بن معبد بھی تھے، انھوں نے حج اور عمرہ کا اکٹھا احرام باندھا، پھر ہم لوگ حضرت عمر کے پاس آئے اور ہم نے آپ سے اس کا ذکر کیا، آپ نے فرمایا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کی طرف ھدایت دی گئی، (راہنمائی کی گئی ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14873]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14873، ترقيم محمد عوامة 14497)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14873 in Urdu